آتش طور
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ آگ جو طور پہاڑ پر حضرت موسٰی کو نظر آئی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - وہ آگ جو طور پہاڑ پر حضرت موسٰی کو نظر آئی تھی۔
جنس: مؤنث